اپریل 02, 2020

ہلمند وروزگان: ٹینک تباہ، 10 اہلکار ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند وروزگان صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ دوسری جانب بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے بیلرئی کے علاقے میں گشتی پارٹی پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے خانقا کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔ دوسری جانب بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ گرم آب کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے مرکز پر مجاہیدن نے حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts