فروری 17, 2020

ہلمند وفاریاب: چوکی فتح، ٹینک تباہ، 33 فورسز ہلاک وزخمی

ہلمند وفاریاب: چوکی فتح، ٹینک تباہ، 33 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند وفاریاب صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے حیدراباد، قندہار اڈہ، نہر سراج کے علاقے کے فقیران کچ، پوپلزوں اور یکلنگ کے علاقوں میں واقع چوکیوں وفوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، ٹینک تباہ اور 16 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے بالاخانوں اور ھزارگان کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 6 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ سی طرح منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے غلجیان، زقوم چارراھی اور ضلعی مرکز کے قریب دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک ہوئے اور ایک پولیس، کلاشنکوف اور موٹرسائکل سمیت مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کے علاقے میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ جبکہ بدھ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے تعمیرانوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے کوھی کے علاےق میں واقع یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے مرکز منھدم اور دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اسی طرح بدھ کے رات نودرہ کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

Related posts