اگست 03, 2020

ہلمند وقندہار: رینجر گاڑی تباہ، کمانڈر سمیت سات ہلاک

 

امات اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند وقندہار صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے ھزارسف کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضعل پنجوائی کے سلاوات کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

 

Related posts