ستمبر 19, 2020

تازه ترین

قندوز، فوجی وحشت میاں بیوی شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع دشت آرچی کے عیدگاہ کے علاقے کو بھاری ہتھیاروں کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک مکان میں میاں بیوی دونوں شہید ہوئے۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts