فروری 17, 2020

الفتح آپریشن: چوکی فتح، 3 ٹینک تباہ، 42 فورسز ہلاک وزخمی، غنائم

الفتح آپریشن: چوکی فتح، 3 ٹینک تباہ، 42 فورسز ہلاک وزخمی، غنائم

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، فراہ، فاریاب، ہرات صوبوں میں چوکیوں، کٹھ پتلی فوجیوں وجنگجوؤں پر حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے رات دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے خوشک آب کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 6 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی، یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور ایک راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیدان، تورئی شاہ، نہر سراج کے علاقے کے دوبند اور لوئی ماندہ کے علاقوں میں واقع چوکی وفوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کے علاقے میں جنگجوؤں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر کے زنوں کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ، چاہ انجیر، ژڑ پل، تور پل اور بیلر کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب سنائپر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے ضلعی مرکز پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اسی طرح پیر کے روز سہ پہر کے وقت ضلع بالابلوک کے شیوان کے علاقے کے چھار کوچ کے  مقام پر فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے سیاسنگ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے تینک تباہ اور اس میں اہلکاروں کو ہلاکتون کا سامنا ہوا۔ اسی طرح منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے سور بغل کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے یکہ پستہ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز عصر کے وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے زاول کے علاقے میں واقع مرکز پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ اسی طرح پیر کے روز صبح کے وقت ضلعی بازار میں فوجی کاروان پر حملے کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہوہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی،  اور منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ہرات شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

 

Related posts