ستمبر 19, 2020

تازه ترین

فوجی بربریت، خواتین سمیت 4 شہید، ایک گرفتار

جارح امریکی وکٹھ پتلی فوجوں نے کابل اور تخار صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب صوبہ کابل ضلع قرہ باغ کے سبزسنگ ار قلعہ باز گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ، عوام پر تشدد،خواتین کی صندوقوں کی تلاشی اور لوٹ مار کے بعد صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کے رہائشی مسافر نورآغا کو حراست میں لیا۔

دوسری جانب اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ تخار ضلع دشت قلعہ کے مرکز کو کٹھ پتلی فوجوں نے مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوئے،جن میں 2 خواتین شامل ہیں۔

اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts