فروری 17, 2020

جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، 15 شہری شہید وزخمی

جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، 15 شہری شہید وزخمی

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے بادغیس، زابل وہرات صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع بالامرغاب کے غورتوں کے علاقے میں شدید بمبار کی، جس سے مسجد اور مکان منھدم، سات شہری (۱) حمید الله ولد حاجي ملا عبد المنان، (۲) شریف الله ولد حاجي  ملا عبد المنان، (۳) غلام رسول ولد حاجي محمد عالم، (۴) خیر الله ولد عبدالصمد، (۵) عزت الله ولد عبد القیوم، (۶) محب الله ولد محمود، (۷) عمر ولد راز محمد) شهید، جبکہ (۱) عبد السلام ولد ملا سردار، (۲) حبیب ولد محمود، (۳) بشر ولد ملا عبد القیوم، (۴) تور جان ولد ملا عبد القیوم) زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے سردرہ گاؤں کے علاقے میں امریکیوں نے بمبار کی، جس سے 2 شہری ڈاکٹر عتیق اللہ اور موسی خان شہید، جبکہ عبد المالک اور عبد الحق زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون کے بوریاباپ کے علاقے کے قلعہ غلام خان کے مقام پر نام نہاد کمانڈوز نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوئے۔

Related posts