فروری 17, 2020

الفتح آپریشن: چوکی فتح، 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 39 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: چوکی فتح، 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 39 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، فراہ وہرات صوبوں میں چوکیوں وکٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے رات صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے دھیک کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 8 اہلکار موقع پر ہلاک، چوکی فتح، ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر، ایک گاڑی اور 13 کلاشنکوف مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور سنیچر کے روز ضلع پشتون زرغون کے ماروا کے علاقے میں فوجی کانوائی پر حملے کے نتیجے میں دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دورسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے سور بغل کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے گومبتوں، سمیٹیان اور کوچنیان کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں، سنگور جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک ایک کرینگ گاڑی تباہ اور 23 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، اور سنیچر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع گرمسیر کے خرہ کوں کے علاقے میں دشمن پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا۔ جبکہ اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ژڑ پل کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts