فروری 17, 2020

ماہنامہ شریعت کا 94واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 94واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 94

دنیا امریکا کی بطور ‘صلیبی سازشوں’ کی شکار ہے۔ امریکا میں سرگرم شدت پسند صلیبی دنیا کو ‘بطور صلیبی کائنات’ کے دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ اس کے لیے ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔ اسلام اور صلیبیت کی تاریخ اپنے اوراق میں اُن سازشوں کو محفوظ رکھے ہوئے ہے کہ جب صلیبیوں کو اسلام پر دباؤ ڈالنے اور جنگ کے باوجود ہدف ہاتھ نہ لگنے کی ذلت محسوس ہوئی تو اُنہوں نے ہمیشہ اسلام کے اُن نام نہاد پیروکاروں کا سہارا لیا، جن کا کردار یا ایمان کمزور رہا ہے۔ صلیبیوں نے مسلم سلطنتوں میں بڑے عہدوں پر براجمان اُن کمزور کردار حکمرانوں کا خوب استعمال کیا، جو اپنے عہدے، مال و دولت اور بے لباس حسن کے لیے لالچ اور حرص سے بھرے ہوئے تھے۔ ایسے لوگوں نے ہمیشہ خوش نما نعروں کے ذریعے خود کو بلند مناصب پر پہنچا کر مسلمانوں کو غیروں کی غلامی میں دھکیلا ہے۔

اشرف غنی بھی ایک ایسے ہی نام نہاد حکمران ہیں، جو مذکورہ بیماریوں کا مجموعہ بن چکے ہیں۔ انہوں نے اپنی اِن کمزوریوں کی وجہ سے افغانستان کو کافروں کے دسترخوان کا لذیذ نوالہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ نتیجۃ افغانستان کا کوئی بھی شہری امریکا اور اُس کی کٹھ پتلی افغان فوج کے مظالم سے محفوظ نہیں ہے۔

البتہ یہ فطرت کا اصول ہے کہ وہ باطل کو کبھی بھی حق پر غالب نہیں آنے دیتی۔ طالبان اُسی فطری اصول کے وہ پیروکار ہیں، جنہوں نے اپنی تقریباً تین دہائیوں پر مشتمل کوششوں اور جدوجہد کے بعد امریکا کی شہ رگ کو اپنے آہنی پنچوں میں جکڑ لیا ہے۔ وہ دن قریب ہیں، جب امریکا افغانستان سے انخلا کرے گا اور یہاں ایک پُرامن اسلامی حکومت قائم ہوگی۔ جو ظالموں کے لیے ڈراؤنا خواب اور مظلوموں کے لیے بے خوف زندگی کی امید ہوگی۔ اِن شاء اللہ

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-94.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–94msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

Related posts