فروری 19, 2020

ہلمند وروزگان: مجاہدین کے حملے، سات ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روزگان وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے شاہ منصور کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا، اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دھراود کے مالگئی کے علاقے میں لیزر گن حملے سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اور ضلع چورہ میں 2 پولیس مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے ٹانگان گودر کے علاقے میں واقع چوکیوں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے ظریف کچ کے علاقے میں سنگور جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts