جولائی 06, 2020

جنایت: امریکی چھاپے، پانچ شہری شہید، ایک زخمی

جنایت: امریکی چھاپے، پانچ شہری شہید، ایک زخمی

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے زابل وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے لغڑ گاؤں کے علاقے میں دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہریوں (نجیب اللہ ود عبد الصمد اور حافظ محمد نصیر ولد ملا تور جان) نہایت ظلم ووحشت سے شہید کردیے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق گزشتہ تین روز سے صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مربوطہ علاقے میں نا کام دشمن نے عوام کو ظلم ووحشت کا نشانہ بنایا ہے اور 3 شہریوں کو نہایت ظلم سے شہید، جبکہ ایک کو زخمی کردیا۔

درین اثنا مجاہدین نے عوام کی نجات کی خاطر دشمن پر حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts