جنوری 25, 2020

حملے ودھماکے: ٹینک تباہ، 6 اہلکار ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، ہلمند وفراہ صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے مرکز میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سیدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع کجکئی کے گاڑئی کمربند کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر کے پولیس ہیڈکوارٹر کے وقریب واقع چوکیوں پر لیزر گن حملوں کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سنگلان کےعلاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں چوکیوں پر لیزر گن حملوں کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز صبح کے وقت ایک فوجی کلاشنکوف، بم آفگن اور موٹرسائکل سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts