جنوری 25, 2020

جنایت: فوجی درنگی، 2 شہری گرفتار

 

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں نا کام دشمن نے 2 شہریوں کو گرفتار کرلیے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ رزئی کے علاقے میں نا کام دشمن نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا اور 2 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

Related posts