جنوری 25, 2020

ہلمند: سنائپر گن حملہ، 6 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں کٹھ پتلی  فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے شیندک ماندہ کے مقام پر دشمن پر مجاہدین نے سنائپر گن حملہ کیا، جس سے 6 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts