جنوری 25, 2020

فاریاب وہلمند: لیزر گن حملے، 3 اہلکار ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند وفاریاب صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع جمعہ بازار کے مرکز میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سیدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا، اور منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع کجکئی کے گارئی کمربند کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی میں ایک فوجی ایک کلاشنکوف، بم آفگن اور موٹرسائکل سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts