جنوری 25, 2020

بادغیس: مجاہدین کی کاروائی، 2 ڈاکو گرفتار

 

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں مجاہدین نے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے خفیہ معلومات کے بنا پر 2 ڈاکو ( خان گل ولد عبد الرحمن اور اختر محمد ولد حاجی عبد الودود) گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts