جنوری 25, 2020

قندہار وہلمند: حملے ودھماکے، 15 فورسز ہلاک وزخمی

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں ہلمند وقندہار صوبون میں پولیس اہلکاروں، مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے تابین کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال، سیدان اور حیدراباد کے علاقوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب فوجیوں پر مجاہدین نے کے حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں کے مقام پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے موبائل کمبے کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts