فروری 17, 2020

بغلان میں  اساتذہ کا شاندار سمینار

بغلان میں  اساتذہ کا شاندار سمینار

صوبہ بغلان ضلع بغلان کے تمام اسکولوں کے ہیڈماسٹرز،پرنسپل اور اساتذہ کرام نے تعلیم کے سیکریٹری اور علاقائی عمائدین کےہمراہ منگل ہائیراسکول میں ایک سمینار میں شرکت کی۔

سمینار میں اسکولوں کی پالیسی کو بہتر طور پر بیان کی گئی ہے اور اساتذہ کو اپنی ذمہ داریوں کی جانب مزید متوجہ کیا گیا اور امارت اسلامیہ کے ذمہ داروں نے ہر قسم کی تعاون کا وعدہ کیا۔

Related posts