فروری 17, 2020

ملک بھر مدارس دینیہ کے طلباء  کا تقریری مقابلہ

ملک بھر مدارس دینیہ کے طلباء  کا تقریری مقابلہ

کمیشن برائے تعلیم و تربیت اور ہائیرایجوکیشن امارت اسلامیہ افغانستان نے ملک بھر میں مدارس دینیہ کے طلباء درجہ عالیہ  کے درمیان حاکم کی رعیت اور رعیت کے حاکم پرحقوق کے عنوان سے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا ۔

ملک کے طول و عرض میں مساجد اور مدارس دینیہ میں تقریبات  منعقد کیے گئے،جس میں کمیشن کے شمال مشرق اور جنوب مغرب کے رہنماؤں کے علاوہ مشائخ، علماءکرام، دیگر کمیشن کے اعضاء، صوبائی قائدین اور ناظموں نے شرکت کی۔

تقریری مقابلے میں اول، دوئم اور سوئم آنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

Related posts