اگست 03, 2020

سرپل میں تعمیراتی کام جاری ہے

سرپل میں تعمیراتی کام جاری ہے

صوبہ سرپل ضلع الفتح کے مربوطہ 20 کلومیٹر سڑک پر  ریت وغیرہ کا عمل جاری ہے اور ضلع کوہستان میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عوام کی تعاون سے ایک بڑے پل بنانے کا تعمیراتی عمل شروع کر رکھا ہے، جس پر تیزی سے کام جاری ہے اور  عنقریب اہلیاں کوہستان کے فائدے کے لیے کھول دیا جائیگا۔ ان شاءاللہ

ہمارے نمائندے نے چند تصاویر ارسال کی ہیں، جو پیش خدمت ہے۔

Related posts