جولائی 09, 2020

سابق وزیر داخلہ الحاج ملا عبدالرزاق اخند کا اعلانِ بیعت

سابق وزیر داخلہ الحاج ملا عبدالرزاق اخند کا اعلانِ بیعت

امارت اسلامیہ افغانستان کے سابق وزیر داخلہ جناب الحاج ملا عبدالرزاق اخند اور ان کے رہنماء ساتھی جناب ملا عبدالستار اخند نے ایک پروقار تقریب کے دوران امارت اسلامیہ کے زعیم عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ سے بیعت کا اعلان کیا اور امارت اسلامیہ کے مقدس صف میں ہر قسم کے تعاون کا وعدہ کیا۔

جناب الحاج ملاعبدالرزاق اخند اور جناب ملا عبدالستار اخند کے اس اقدام کا امارت اسلامیہ کے عہدیداروں اور علماء کرام نے خیرمقدم کیا۔

بیعت کےمتعلق ارسال کردہ تحریرنامے کو ان کے دستخط کے ہمراہ شائع کی جاتی ہے۔

mualla-a-razag

Related posts