جولائی 09, 2020

روزگان، صلیبی بربریت، 30 بوڑھے اور بچے شہید و زخمی

روزگان، صلیبی بربریت، 30 بوڑھے اور بچے شہید و زخمی

صلیبی طیاروں نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر  میں سویلین پر شدید  بمباری کی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز دوپہر سے قبل ترینکوٹ شہر کے درویشان کے علاقے میں واقع فوجی مرکز اور آس پاس علاقوں پر صلیبی طیارو ں نے بےدریغ بمباری کی،  جس کے نتیجے میں 30 نہتے عوام جن میں اکثریت بوڑھوں اور بچوں کی ہے، شہید و زخمی ہوئیں۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

واضح رہےکہ مذکورہ مرکز میں تعینات اعلی آفسرسمیت درجنوں اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور  مجاہدین نے وہاں سے فوجیوں اور اسلحہ کو محفوظ مقام کی جانب منتقل کیے،جس کے بعد علاقے کے لوگ وہاں جمع ہوئے، تو صلیبی درندوں نے  انہیں نشانہ  بنایا۔

Related posts