اگست 04, 2020

غزنی،پولیس پر حملے، کمانڈر سمیت 11 ہلاک و زخمی

غزنی،پولیس پر حملے، کمانڈر سمیت 11 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی کے قرہ باغ اور شلگر اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز شام کے وقت ضلع قرہ باغ کے ولی داد کے علاقے میں پولیس اہلکاروں  پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں نائب پولیس چیف کمانڈر امرالدین غبار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔

دوسری جانب وحشی درندوں  نے معمول کےمطابق سویلین آبادی کو بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسکول  کا طالب علم احمداللہ ولد جان گل شہید ہوا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز  شام کے وقت ضلع شلگر کے نظرخان کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ 8 اہلکار بھی ہلاک و زخمی ہوئيں۔

واضح رہےکہ پولیس  مقتول کمانڈر امین کی لاش لینے جارہے تھے، جن پر حملہ ہوا۔

Related posts