اگست 04, 2020

بگرام، امریکی ایئربیس پر میزائل حملہ، ٹینک تباہ، 4 ہلاک

امریکی ایئربیس پر صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل حملہ، جبکہ بکتربند ٹینک پر ص دھماکہ سے تباہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ منگل کےروز مغرب کے وقت قلندرخیل کے علاقے میں وحشی امریکی فوجوں کے بکتربند ٹینک تباہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار  چار وحشی فوجیں واصل جہنم ہوئیں۔

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقای وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ملکی سطح پر سب سے بڑے امریکی فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر میزائل داغے۔

دریں اثناء بدھ کےروز علی الصبح مجاہدین نے ایک بار پھر بگرام کو میزائلوں کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق دونوں حملوں میں  صلیبی دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل صوبہ قندہار میں اسی نوعیت دھماکہ سے 6 وحشی ہلاک اور ان کا ٹینک تباہ ہوا تھا۔

Related posts