جولائی 09, 2020

قندہار، فوجی مرکز اور چوکی فتح، غنائم (تصویری جھلکیاں )

قندہار، فوجی مرکز اور چوکی فتح، غنائم (تصویری جھلکیاں )

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں فوجی مرکز اور چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت مجاہدین نے اشترگردن کے علاقے میں واقع اہم فوجی مرکز اور چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فبح اور وہاں تعینات اہلکاروں نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

kh7kh6

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار غنیمت کرلی۔

kh5kh5

دوسری جانب تازہ دم اہلکاروں کو بھی مجاہدین نے نشانہ بنایا اور اس دوران ایک ٹینک تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے،جبکہ دیگر پسپا ہونے پر مجبور ہوئے۔

kh4kh3

واضح رہےکہ دشمن کی جوابی فائرنگ کے دوران دو مجاہدین بھی زخمی ہوئیں۔

kh-2kh-1

Related posts