اگست 07, 2020

جوزجان و فاریاب،دوچوکیاں، دس گاؤں فتح، 6 ہلاک و زخمی، غنائم

جوزجان و فاریاب،دوچوکیاں، دس گاؤں فتح، 6 ہلاک و زخمی، غنائم

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان اور فاریاب صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ کے مربوطہ علاقوں میں کٹھ پتلی دشمن کے مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو صبح نو بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے 10 بڑے گاؤں سے دشمن کو مار بھگایا اور اس دوران ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی اور ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی اور ساتھ ہی مجاہدین نے دو موٹرسائیکلیں اور مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل مجاہدین نے ضلع فیض آباد میں 16 اہم گاؤں سے دشمن کا صفایا کروایا تھا۔

صوبہ فاریاب سے آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع بندر کے نہستان کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر اسی نوعیت کا حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دونوں چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ وہاں تعینات اہلکارہلاک و زخمی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع چہلگزی کے کنجک کے علاقے مجاہدین کے حملے میں3 جنگجو زخمی ہوئے۔

Related posts